اداکارہ جینیفر ونگٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

SerialKiller

فوٹو فائل

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ جینیفر ونگٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی شادی کی تقریب 16 جولائی کو برطانیہ میں ہوئی جس کو انتہائی نجی رکھا گیا جب کہ شادی کی تقریب میں صرف رشتہ داروں اور خاص دوستوں نے ہی شرکت کی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ جینیفر ونگٹ نے سنگاپور سے تعلق رکھنے والے بزنس مین سے شادی کی ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ کو سفید رنگ کے عروسی جوڑے کا انتخاب کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جینیفر ونگٹ نے اپنے مشہور ڈرامے 'دل مل گئے' کے کواسٹار کرن سنگھ گروور سے 2012 میں شادی کی تھی، یہ شادی بس 2 سال ہی چل سکی اور 2014 میں دونوں نے اپنی راہیں جدا کرلیں۔

2026-07-19

نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار کو آزاد کشمیر میں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، بلاول کی ن لیگ پر کڑی تنقید

کل بلاول نے کسی کا گلہ پکڑا پھر ساری رات پیر پکڑ کر بیٹھے رہے: عظمیٰ بخاری

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ: جنرل سید عامر رضا کی نیول ہیڈکوارٹرز میں ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

دریائے راوی: ہیڈ سدھنائی پر سیلاب دم توڑ گیا، بہاؤ معمول پر آگیا

جمہوریت الیکشن کا نام نہیں بلکہ ایک سیاسی تسلسل ہے جس کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، جسٹس (ر) مقبول باقر

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

×