اریجیت سنگھ نے سُروں کی دنیا میں واپسی کرلی

SerialKiller

فوٹو: فائل

بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ پلے بیک گلوکاری سے ریٹائرمنٹ ختم کرکے سُروں کی دنیا میں واپس آگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اریجیت سنگھ پلے بیک گلوکاری کی دنیا میں واپس آ رہے ہیں اور ان کی یہ واپسی ایک معروف ٹیم کے ساتھ ہو رہی ہے جس کیلئے وہ پہلے بھی کئی ہٹ گانے گا چکے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار نے بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی فلم 'آوارہ پن 2‘ کے پہلے گانے 'یہ آوارہ پن'  کے لیے فلم کے پروڈیوسر وشیش بھٹ کے ساتھ دوبارہ کام شروع کیا ہے، امل ملک اس گانے کو کمپوز کیا ہے جسے  21 جولائی کو تمام اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وشیش بھٹ چاہتے تھے کہ یہ گانا عمران ہاشمی کے کردار 'شیوام پنڈت' کے جذباتی سفر کی عکاسی کرے اور ان کا خیال تھا کہ اریجیت کی آواز اس کے لیے بالکل موزوں ہے۔

واضح رہےکہ اریجیت سنگھ نے رواں سال کے آغاز میں اپنے انسٹاگرام پر مداحوں کو نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے انہیں پلے بیک گلوکاری چھوڑے کی خبر دی تھی جس پر ان کے چاہنے والے کافی افسردہ ہوئے تھے۔

2026-07-21

نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار کو آزاد کشمیر میں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، بلاول کی ن لیگ پر کڑی تنقید

کل بلاول نے کسی کا گلہ پکڑا پھر ساری رات پیر پکڑ کر بیٹھے رہے: عظمیٰ بخاری

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ: جنرل سید عامر رضا کی نیول ہیڈکوارٹرز میں ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

دریائے راوی: ہیڈ سدھنائی پر سیلاب دم توڑ گیا، بہاؤ معمول پر آگیا

جمہوریت الیکشن کا نام نہیں بلکہ ایک سیاسی تسلسل ہے جس کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، جسٹس (ر) مقبول باقر

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

×