فوٹو: فائل
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ الحمدللہ، اسلام آبادایم او یو کے تحت پہلا اعلیٰ سطح اجلاس کامیابی سے ختم ہوا، مذاکرات مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئے، حوصلہ افزا نتائج اور اہم پیشرفت سامنے آئی، اجلاس میں اگلے 60 دنوں کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے روڈ میپ پر اتفاق کیا گیا، سیاسی نگرانی فراہم کرنے کے لیے ایک باقاعدہ اور مضبوط اعلیٰ سطح کی کمیٹی بھی قائم کی گئی، مذاکرات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مزید تکنیکی بات چیت کاباقاعدہ آغازبھی کردیا گیا ہے۔





.jpeg)





