اسکردو جانیوالے نجی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ، انجن کو شدید نقصان

SerialKiller

فوٹو: فائل

راچی: اسکردو کیلئے پرواز کرنے والے نجی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔

ائیرلائن ترجمان کے مطابق پرواز پی کے 455 میں 170 مسافر سوار تھے جس کےٹیک آف کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکراگیا۔

پرندہ ٹکرانے سے ائیر بس 320 طیارے کے انجن نمبر ٹو کو شدید نقصان پہنچا اور طیارے کے انجن کے بلیڈ ٹوٹ گئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ طیارے کے مسافروں کوائیرپورٹ لاؤنج میں منتقل کردیا گیا ہے جب کہ طیارے کی مرمت کا کام جاری ہے

2026-07-08

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×