امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

SerialKiller

امرکا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو بھیجنے پر غور کررہا ہے۔


امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کی رپورٹوں کے مطابق امریکا آبنائے ہرمز میں پھنسے ہوئے بحری جہازوں کو نکلانے کیلئے تقریباً 15 ہزار فوجیوں کو بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔


امریکا 15,000 امریکی فوجی، گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر، اور 100 سے زیادہ طیارے آپریشن پروجیکٹ فریڈم میں تعینات کرے گا۔


سینٹ کام کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پروجیکٹ فریڈم کے لیے امریکی فوجی مدد میں ایک گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر، 100 سے زیادہ زمینی اور سمندری طیارے، مختلف بغیر پائلٹ پلیٹ فارمز اور 15000 فوجی شامل ہوں گے۔


2026-05-04

موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان

ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟

دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟

غزہ: 500 دنوں سے قیدکمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام اسرائیلی عدالت میں پیش

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ زیرغور

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×