امریکا اور ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالرکا نجی سرمایہ کاری فنڈ شامل

SerialKiller

فوٹو: فائل

امریکا اور ایران کے معاہدے میں 300 ارب ڈالرکا نجی سرمایہ کاری فنڈ بھی شامل ہے۔

برطانوی خبرایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالرکا نجی سرمایہ کاری فنڈ شامل ہے جب کہ 150 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کی یقین دہانی پہلے ہی ہوچکی ہے۔

برطانوی خبرایجنسی نے بتایا کہ فنڈ کا مقصد ایران میں توانائی، لاجسٹکس، مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے، معاہدے کے بعد ایران کو تیل کی فروخت اور برآمدات بحال کرنے کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔

برطانوی خبرایجنسی کے مطابق ایران تیل اورایندھن کی فروخت فوری بحال کر سکے گا، پابندیوں میں رعایت بینکاری، ٹرانسپورٹ اور انشورنس خدمات پر بھی لاگو ہوگی جب کہ سہولت ایران کی معاہدے کی شرائط پرعمل درآمد سے مشروط ہوگی۔

2026-06-17

20 جون سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

فیفا ورلڈکپ: کینیڈا نے قطر کو 0-6 سے شکست دیکر ایونٹ کی تاریخ کی پہلی فتح حاصل کرلی

فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جانے والی پہلی ٹیم بن گئی

پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ میں امریکا ایران مذاکرات ملتوی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×