امریکا سے رابطےمنقطع نہیں ہوئے: ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق

SerialKiller

دونوں ملک تبادلہ کیے گئے متن کاجائزہ لے رہے ہیں: عباس عراقچی

لبنانی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی افواج امریکی استعمال کے مقامات پر دفاعی کارروائیاں کر رہی ہیں،

ایران کسی بھی دشمنی کے اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دے گا۔عراقچی کی جانب سے خبردار کیا گیا کہ اگر اسرائیل بیروت پر حملہ کرے گا تو ایران فیصلہ کن جواب دے گا۔

اس سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے پاکستان، سعودی عرب ، فرانس، ترکیے، قطر اورمصر کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے ہوئے۔

جاپان میں ایرانی سفارت خانے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بھی ٹیلیفونک گفتگو کی۔

2026-06-04

فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جانے والی پہلی ٹیم بن گئی

پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ میں امریکا ایران مذاکرات ملتوی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان

امریکا ایران معاہدہ: وزیراعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردیے

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×