امریکی و اسرائیلی حملوں سے صرف تہران میں 33 ہزار گھروں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف

SerialKiller

تہران میں جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر رہائشی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ شہری حکام کے مطابق اب تک شہر میں تقریباً 33 ہزار گھروں کو نقصان پہنچ چکا ہے۔


تہران کے میئر کے ترجمان محمد خانی نے بتایا کہ متاثرہ گھروں میں نقصان کی نوعیت مختلف ہے۔ کچھ گھروں میں شیشے، دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹنے جیسے معمولی نقصانات ہوئے ہیں، جبکہ کئی مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے اور انہیں مکمل تعمیر نو یا بڑے پیمانے پر مرمت کی ضرورت ہے۔


انہوں نے مزید بتایا کہ ان حملوں کے باعث 1,869 خاندان بے گھر ہو کر رہائشی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ ان میں سے تقریباً 1,245 خاندانوں کو شہر کے مختلف 23 رہائشی کمپلیکس میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

2026-04-02

20 جون سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

فیفا ورلڈکپ: کینیڈا نے قطر کو 0-6 سے شکست دیکر ایونٹ کی تاریخ کی پہلی فتح حاصل کرلی

فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جانے والی پہلی ٹیم بن گئی

پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ میں امریکا ایران مذاکرات ملتوی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×