انمول پنکی کیس کی تفتیش جاری، 6 موبائل فونز پنجاب لیب کو بھجوا دیئے: تفتیشی حکام

SerialKiller

فوٹو: فائل

  • کراچی:  تفتشی حکام نے بتایا کہ انمول عرف پنکی کیس کی تفتیش جاری ہے، ابتک 6 سے زائد موبائل فونز پنجاب لیب بھیجوا چکی ہے۔
  • تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ تمام موبائل فونز کا فرانزک کیا جائے گا، انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو بھی لیب بھیجوائی گئی ہے، لیب چیک کرکے بتائے گی ویڈیو کب بنی اور کس موبائل سے بنائی گئی۔

    تفتیشی حکام کا مزید کہنا تھا کہ بینک اکاؤنٹس اور آن لائن موبائل ایپ کا مکمل ڈیٹا مل چکا ہے، ڈیٹا کو چیک کیا جارہا ہے، ٹرانزیکشنز کی سکروٹنی کی جارہی ہے، تمام ریکارڈ کو تفتیش کا حصہ بنایا جائے گا۔

2026-06-09

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×