آئندہ مالی سال کے بڑے اور ترجیحی منصوبے کونسے ہونگے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

SerialKiller

فوٹو: فائل

اسلام آباد: وفاقی بجٹ میں آئندہ مالی سال کے لیے بڑے اور ترجیحی منصوبوں کی تفصیلات سامنے آگئی۔ 

بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں این 25 کوئٹہ کے لیے 100 ارب ، سکھر حیدرآباد موٹروے کے لیے 30 ارب اور ایم ایل ون ریلوے منصوبے کے لیے 25 ارب مختص کیے گئے ہیں۔ 

آئندہ مالی سال سندھ کوسٹل ہائی وے کے لیے 25 ارب، مہران ہائی وے کے لیے 21 ارب اور کراچی بلک واٹر سپلائی کیلئے 10 ارب مختص کیے گئے ہیں۔

بجٹ دستاویز کے مطابق مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 26 ارب اور  داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 21 ارب مختص کیے گئے ہیں۔ 

اس کےعلاوہ بجٹ میں دانش اسکولز کی تعمیر کے لیے 22 ارب مختص کیے گئے ہیں جب کہ پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کےلیے بھی 3 ارب رکھے گئے ہیں۔ 

2026-06-12

نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار کو آزاد کشمیر میں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، بلاول کی ن لیگ پر کڑی تنقید

کل بلاول نے کسی کا گلہ پکڑا پھر ساری رات پیر پکڑ کر بیٹھے رہے: عظمیٰ بخاری

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ: جنرل سید عامر رضا کی نیول ہیڈکوارٹرز میں ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

دریائے راوی: ہیڈ سدھنائی پر سیلاب دم توڑ گیا، بہاؤ معمول پر آگیا

جمہوریت الیکشن کا نام نہیں بلکہ ایک سیاسی تسلسل ہے جس کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، جسٹس (ر) مقبول باقر

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

×