آڈیٹر جنرل پاکستان کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں؟ ریکارڈ سامنے آ گیا

SerialKiller

فوٹو: فائل

اسلام آ باد:  آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تنخواہ اور مراعات سے متعلق ریکارڈ سامنے آگیا۔

 ریکارڈ کے مطابق  آڈیٹر جنرل کو سالانہ 97 لاکھ 68 ہزار240 روپے کی تنخواہ ادا کی جاتی ہے۔

ریکارڈ میں بتایا گیا ہے کہ  آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی ماہانہ بنیادی تنخواہ 7 لاکھ 72 ہزار 780 روپے مقرر ہے۔

پاکستان کے موجودہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) مقبول احمد گوندل ہیں۔

2026-07-17

سندھ کے عوام بھی پنجاب جیسی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں، رانا سکندر حیات

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے

وزیرِ اعظم کی تیل و گیس کے شعبے میں ناجائز منافع خوری کے خاتمے کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی ہدایت

کشمیر کی سرحد پرکھڑا سپاہی جان خطرے میں ڈال کر پاکستان کی حفاظت کرتا ہے، پاک فوج ہماری ریڈلائن ہے: بلاول

مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے: متھیرا

مالی سال2025-26 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 33.9 فیصد کمی، آؤٹ لک رپورٹ جاری

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×