ایرانی صدر کا دورہ برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف تھا: وزیراعظم

SerialKiller

فوٹو: فائل

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ  ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف تھا۔

کراچی میں پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاس ہونے والے کیڈٹس کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دوست ممالک کے کیڈٹس کو دیکھ کر خوشی ہوئی،  معرکہ حق میں نیوی کا کردار شاندار رہا۔

وزیراعظم نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے، پاکستان کی مخلصانہ کوششوں سے اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے، اسلام آباد اکارڈ پر دستخط پاکستان کے لیے باعث اعزاز ہے، امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت میں دوسمت ممالک کا تعاون قابل قدر رہا جب کہ قیام امین کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر نےشب و روز انتھک محنت کی۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ برادرانہ تعلقات ہیں یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف تھا،  خطے میں بڑی تبدیلیاں آ رہی ہیں جس کے دور رس اثرات ہوں گے، ہمارے مشرقی ہمسائے نے شکست کے بعد پراکسیز کا استعمال شروع کردیا ہے، پاکستان بیرون سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کا سامنا کررہا ہے، افواج پاکستان دہشتگردی کو مکمل ناکام بنانےاور اس کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان دنیا میں امن کے علمبردار کے طور پر پہنچانا جاتا ہے، پاکستان کشمیر اور فلسطین میں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔

2026-06-27

امریکا نے چینی ہیومنائیڈ روبوٹس پر پابندی لگا دی، اے آئی ٹیکنالوجی نئی تجارتی جنگ کا مرکز بن گئی

امریکی فوج نے ایران کے حملے میں اردن میں ایف-35 جنگی طیارے تباہ ہونے کی تردید کردی

ایران نے مصر کی بندرگاہ پر ڈرون حملے کو اسرائیل کا ’فالس فلیگ آپریشن‘ قرار دے دیا

اگر آزادکشمیر کے انتخابات چوری کیے تو لکھ لیں وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہوجائےگی، بلاول

تھوڑی سی محنت پر سانس پھولنا، جسم میں چھپے کس مسئلے کی نشاندہی کر سکتا ہے؟

ایران کا کویت میں امریکی احمد الجابر ایئربیس پر ڈرون حملہ، اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×