ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، اسلام آباد میں میٹروبس سروس آج مکمل بند رہے گی

SerialKiller

فوٹو: فائل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کی وجہ سے اسلام آباد میں میٹروبس سروس آج مکمل بند رہے گی۔

میٹروبس حکام کے مطابق  اسلام آباد میں میٹروبس سروس آج مکمل بند رہے گی البتہ صبح 6 بجے تا شام 7 تک راولپنڈی میں سروس بحال رہے گی۔

میٹروبس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد بحال رہے گی۔آئی جے پی تا پاک سیکرٹریٹ آج میٹروبس سروس بند رہے گی۔

اس کے علاوہ اسلام آباد کے تمام ٹریلز بھی بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان کا دورہ کریں گے ۔

ایرانی حکام کاکہنا ہےکہ دورے کا مقصد امریکا ایران ثالثی کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہنا ہے، وہ اپنے دورے میں ثالثی کردار پر وزیرا‏عظم شہباز شریف کا شکریہ بھی ادا کریں گے۔

ایران کے سربراہ کو خوش آمدید کہنے کے لیے اسلام آباد کوسجا دیا گیا ہے۔

2026-06-23

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×