ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

SerialKiller

فوٹو: فائل

ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملوں کے بعد جنگ بندی متاثر ہونے کا خدشہ  ہے جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

عالمی منڈی میں برینٹ 98ڈالر  او ڈبلیو ٹی آئی کی 95 ڈالر فی بیر ل پر ٹریڈ نگ جاری ہے۔

دوسری جانب عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کا رجحان ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کاروبار کے دورانایک ہزار 480پوائنٹس کمی کےبعد ایک لاکھ 68ہزار998پوائنٹس پر دیکھا گیا۔

 کورین کاسپی میں 8 فیصد سے زائد کی کمی آئی اور جاپان کانکئی انڈیکس 3 فیصد سے زائد گرا۔

اس کے علاوہ جرمنی ، فرانس ، برطانیہ ،ہانک کانگ ، اور بھارتی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی کا رجحان ہے۔

2026-06-08

فیفا ورلڈکپ: کینیڈا نے قطر کو 0-6 سے شکست دیکر ایونٹ کی تاریخ کی پہلی فتح حاصل کرلی

فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جانے والی پہلی ٹیم بن گئی

پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ میں امریکا ایران مذاکرات ملتوی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×