ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟

SerialKiller

فوٹو: فائل

ایران جنگ کے آغاز اور آبنائے ہرمز کی بندش سے 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

عرب میڈیا کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کمبوڈیا میں ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ کمبوڈیا میں  فروری میں پیٹرول کی قیمت 1.11 ڈالر تھی جوکہ مارچ میں 67.81 فیصد اضافے سے 1.32  ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے میں پاکستان کا نمبر چھٹا ہے۔

پاکستان میں فروری میں قیمتیں 0.92  فیصد تھی جب کے مارچ میں یہ 24.49 فیصد کے اضافے سے 1.15  ڈالر ہوگئی۔

2026-06-12

موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان

ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟

دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟

غزہ: 500 دنوں سے قیدکمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام اسرائیلی عدالت میں پیش

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ زیرغور

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×