ایران مذاکرات میں مزاحمتی محاذ، اس کے ارکان اور لبنان کے معاملے پرپیچھےنہیں ہٹےگا: ابراہیم عزیزی

SerialKiller

فوٹو: فائل

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی،خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کو جنگ کا ایک حصہ سمجھتے ہیں، امریکااورامریکی صدرکی سنجیدگی نظرآئی تومذاکرات پراعتراض نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ ہونا دوسری طرف کےطرزِعمل پرہے، اگر یہی رویہ جاری رہا تو جواب نفی میں ہے،کیونکہ ہمیں امریکا پر بالکل اعتماد نہیں ہے۔ 

ابراہیم عزیزی نے کہا کہ ایران کی طےکردہ شرائط پوری کی جائیں، قومی مفادات، اقتصادی معاملات اور لبنان کے مسئلے میں عملی پیش رفت نظر آئے تو مذاکرات آگے بڑھ سکتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا نہ ہوا تو ایران مزاحمتی محاذ، اس کے ارکان اور بالخصوص لبنان کے معاملے پرپیچھےنہیں ہٹےگا۔ 

2026-06-09

شمالی وزیرستان: 72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع

آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ

ایران امریکا کیخلاف جنگ کا فاتح ہے، مفاہمتی یادداشت پر ابھی دستخط نہیں ہوئے، تبدیلی ممکن ہے: ایرانی وزیرخارجہ

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×