بالی وڈ اداکار ارجن کپور کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر اداکارہ صاحبہ نے خاموشی توڑدی

SerialKiller

فوٹو: فائل

الی وڈ اداکار ارجن کپور کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر اداکارہ صاحبہ بالی نے خاموشی توڑدی۔

بھارتی میڈیا کےمطابق ارجن کپور اور صاحبہ بالی ایک ساتھ نظر آنے پر آج کل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دونوں اداکار اس وقت خبروں کی سرخیوں میں آئے جب انہیں لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا۔

دونوں اداکاروں کی تصویر وائرل ہونےکے بعد ڈیٹنگ کی چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں جس پر اداکارہ صاحبہ بالی نے اپنا ردعمل  دیا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی اور ارجن کپورکے ساتھ تصویرشیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہر چیز پر یقین نہ کیاجائے۔

اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے تصویرپر پارٹ ٹوبھی لکھا جس کی وجہ یہ ہے کہ اس قبل اداکارہ کی ایک تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں اداکارہ انوشکا شرما سمجھا گیا تھا۔

2026-07-21

نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار کو آزاد کشمیر میں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، بلاول کی ن لیگ پر کڑی تنقید

کل بلاول نے کسی کا گلہ پکڑا پھر ساری رات پیر پکڑ کر بیٹھے رہے: عظمیٰ بخاری

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ: جنرل سید عامر رضا کی نیول ہیڈکوارٹرز میں ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

دریائے راوی: ہیڈ سدھنائی پر سیلاب دم توڑ گیا، بہاؤ معمول پر آگیا

جمہوریت الیکشن کا نام نہیں بلکہ ایک سیاسی تسلسل ہے جس کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، جسٹس (ر) مقبول باقر

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

×