بغداد میں حملے کا خطرہ، امریکی شہریوں کو انخلا کی ہدایت

SerialKiller

بغداد میں امریکی سفارت خانے امریکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عراق سے فوری طور پر نکل جائیں کیونکہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر دارالحکومت میں ممکنہ حملوں کا خطرہ ہے۔


امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک سیکیورٹی الرٹ میں بغداد میں امریکی سفارت خانے نے کہا کہ ایران کے اتحادی عراقی ملیشیا بغداد میں امریکی شہریوں اور مفادات کو نشانہ بناتے ہوئے حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔


بیان میں کہا گیا کہ ممکنہ اہداف میں امریکی کمپنیاں، یونیورسٹیاں، سفارتی سہولیات، توانائی کا بنیادی ڈھانچہ، ہوٹل اور ہوائی اڈے کے ساتھ ساتھ عراقی ادارے اور امریکا سے منسلک سمجھے جانے والے شہری مقامات شامل ہو سکتے ہیں۔


سفارت خانے نے نوٹ کیا کہ ملیشیاؤں نے پہلے بھی امریکیوں کو اغوا کیا ہے لہٰذا شہری  بلا تاخیر ملک چھوڑ دیں۔


الرٹ میں امریکی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی وجہ سے عراق کا سفر نہ کیا جائے کریں۔ اگر آپ وہاں موجود ہیں تو فوراً وہاں سے نکل جائیں۔


2026-04-02

کے پی پولیس کا دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن سسٹم متعارف کرانےکا فیصلہ

گوگل کا نیا اینڈرائیڈ 17 آپریٹنگ سسٹم باضابطہ طور پر متعارف

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

آئی ایس آئی افسران ایف اے ٹی ایف بلز پر اپنی ان پٹ دے رہے تھے: اسدقیصر کا خواجہ آصف کو جواب

یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم

پنجاب بھر میں یکم محرم سے یوم عاشور تک دفعہ 144 نافذ

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×