جیل اور عدالتی نظام میں اصلاحات سے آسانیاں پیدا ہوں گی: وفاقی وزیر قانون

SerialKiller

فوٹو: فائل

  • اسلام آباد:  وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں کہ قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔
  • وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں جیل اصلاحات سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیل اور عدالتی نظام میں اصلاحات سے آسانیاں پیدا ہوں گی، قیدیوں کیلئے صحت، تعلیم اور فنی تربیت کے حوالے سے سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔

    اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عالمی تقاضوں کے مطابق قیدیوں کے حقوق کو شفاف طریقے سے ڈیلیور کیا جارہا ہے، نظام انصاف میں احتساب کو بروقت اور شفاف طریقے سے یقینی بنا رہے ہیں۔

2026-07-03

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×