خاتون ملازمہ کی زچگی کی چھٹیوں کے دوران برطرفی، نجی ادارے پر 12 لاکھ جرمانہ عائد

SerialKiller

فوٹو: فائل

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت نے خاتون ملازمہ کو زچگی کی چھٹیوں کے دوران نوکری سے نکالنے پر نجی ادارے پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

فوسپاہ یعنی وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں جرمانے کے سوا نجی ادارے کو جامع اصلاحی اقدامات کے نفاذ کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

نجی ادارے کو شکایت گزار خاتون کے خلاف کسی قسم کی انتقامی کارروائی نہ کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

فوسپاہ (FOSPAH) کے مطابق شکایت گزار ملازمہ اکاؤنٹنگ کے شعبے میں کام کر رہی تھی، منظور شدہ زچگی کی چھٹی کے دوران ایک فون کال پر ملازمت ختم کر دی گئی، زچگی کی چھٹیوں کی مدت میں کسی خاتون کو ملازمت سے برخاست کرنا نقصان دہ سلوک ہے، یہ عمل قانون کے تحت صنفی تفریق اور نفسیاتی ہراسگی کے برابر ہے۔

2026-06-23

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×