خواتین سے متعلق او آئی سی کی 9 ویں وزارتی کانفرنس کے انعقاد کا جائزہ اجلاس

SerialKiller

فوٹو: فائل

  • اسلام آباد:  اسحاق ڈار کی زیر صدارت خواتین سے متعلق او آئی سی کی 9ویں وزارتی کانفرنس کے انعقاد کے لیے قائم اعلیٰ سطح کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کانفرنس کی تیاریوں کے آخری مرحلے کا جائزہ لیا گیا۔
  • ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان 12 اور 13 جولائی 2026 کو اس کانفرنس کی میزبانی کرے گا، اجلاس میں کانفرنس کا ایجنڈا، پروٹوکول، سکیورٹی انتظامات کو زیر غور لایا گیا ہے۔

    اجلاس میں لاجسٹک، میڈیا اور بین الوزارتی رابطہ کاری اور دیگر تنظیمی امور پر غور ہوگا، تاہم کمیٹی نے کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے مختلف اقدامات پر بھی غور کیا۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے وزارتِ انسانی حقوق کی جانب سے کی گئی پیش رفت کو سراہتے ہوئے متعلقہ اداروں کو باہمی تعاون اور مؤثر رابطہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔

2026-07-01

امریکا نے چینی ہیومنائیڈ روبوٹس پر پابندی لگا دی، اے آئی ٹیکنالوجی نئی تجارتی جنگ کا مرکز بن گئی

امریکی فوج نے ایران کے حملے میں اردن میں ایف-35 جنگی طیارے تباہ ہونے کی تردید کردی

ایران نے مصر کی بندرگاہ پر ڈرون حملے کو اسرائیل کا ’فالس فلیگ آپریشن‘ قرار دے دیا

اگر آزادکشمیر کے انتخابات چوری کیے تو لکھ لیں وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہوجائےگی، بلاول

تھوڑی سی محنت پر سانس پھولنا، جسم میں چھپے کس مسئلے کی نشاندہی کر سکتا ہے؟

ایران کا کویت میں امریکی احمد الجابر ایئربیس پر ڈرون حملہ، اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×