رضا پہلوی نے ایران پر حملوں میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کو ضمنی نقصان قرار دے دیا

SerialKiller

معزول ایرانی شاہ کے بیٹے رضا پہلوی واقعی ایران پر بمباری میں سینکڑوں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں جس میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں، کو ضمنی نقصان قرار دے دیا ہے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی کی جانب سے سوال کرنے پر رضا پہلوی کا یہ متنازع بیان سامنے آیا ہے۔


صحافی نے رضا پہلوی سے سوال کیا کہ شہریوں کی ہلاکت بڑا المیہ ہے اور اسے ضمنی نقصان قرار دینے سے کیا آپ ایرانی عوام میں دوبارہ اپنی سیاست کامیاب دیکھتے ہیں؟ جس پر انہوں نے کہا کہ میں ایرانی حکومت کے اعداد و شمار پر یقین نہیں رکھتا۔


انہوں نے کہا کہ ایران پر حملوں میں ہلاکت بڑی تعداد حکومتی عہدیداروں کی ہوئی ہے، شہریوں کی ہلاکت کے اعداد و شمار تھوڑے ہیں جو کہ ایک ضمنی نقصان ہے۔


2026-04-25

20 جون سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

فیفا ورلڈکپ: کینیڈا نے قطر کو 0-6 سے شکست دیکر ایونٹ کی تاریخ کی پہلی فتح حاصل کرلی

فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جانے والی پہلی ٹیم بن گئی

پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ میں امریکا ایران مذاکرات ملتوی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×