سلمان خان کی طلبہ سے احتجاج ختم کرنے اور گھروں کو واپس جانے کی اپیل

SerialKiller

فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے بھارت میں  احتجاج کرنے والے طلبہ سے اپیل کی ہے کہ وہ احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس چلے جائیں۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ طلبہ کی تعلیم اور سکیورٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اس لیے انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

سلمان خان نے کہا کہ وزیراعظم اس معاملے پر پہلے ہی بیان دے چکے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ پرچہ لیک کے ذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے طلبہ سے اپیل کی کہ وہ احتجاج ختم کرکے اپنے گھروں کو واپاداکار نے سماجی کارکن سونم وانگچک سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کو مزید نہ بڑھایا جائے اور اگر مستقبل میں ضرورت پڑی تو دوبارہ آواز اٹھائی جا سکتی ہے۔ 

انہوں نے سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے اور کھانا کھانے کی اپیل کرتے ہوئے اپنے گھر سے کھانا بھجوانے کی پیشکش بھی کی۔

بالی ووڈ اداکاراؤں اننیا پانڈے اور سارہ علی خان نے امتحانی پرچہ لیک معاملے پر احتجاج کرنے والے طلبہ کے حق میں بیانات جاری کرتے ہوئے ان کے مطالبات کی حمایت کی ہے۔

اننیا پانڈے نے کہا کہ نئی نسل ناانصافی کو معمول ماننے کے لیے تیار نہیں، طلبہ کسی رعایت کے لیے نہیں بلکہ انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ 

دوسری جانب سارہ علی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ طلبہ ملک کا مستقبل ہیں، ان کے حوصلے اور عزم کو سراہا جانا چاہیے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت طلبہ کو انصاف فراہم کرے گی۔س چلے جائیں۔

2026-07-24

نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار کو آزاد کشمیر میں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، بلاول کی ن لیگ پر کڑی تنقید

کل بلاول نے کسی کا گلہ پکڑا پھر ساری رات پیر پکڑ کر بیٹھے رہے: عظمیٰ بخاری

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ: جنرل سید عامر رضا کی نیول ہیڈکوارٹرز میں ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

دریائے راوی: ہیڈ سدھنائی پر سیلاب دم توڑ گیا، بہاؤ معمول پر آگیا

جمہوریت الیکشن کا نام نہیں بلکہ ایک سیاسی تسلسل ہے جس کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، جسٹس (ر) مقبول باقر

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

×