سندھ: تمام تعلیمی بورڈز میں جدید ٹیکنالوجی اور عالمی معیار کا امتحانی نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

SerialKiller

فوٹو: فائل

کراچی: سندھ حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز میں جدید ٹیکنالوجی اور عالمی معیار کا امتحانی نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز محمد اسماعیل راہو سے اے ڈی بی نمائندوں نےملاقات کی جس دوران  ای مارکنگ ، ڈیجیٹلائزیشن اور استعداد کار بڑھانے پر غور کیا گیا۔

وزیر جامعات نےکہا کہ روایتی امتحانی طریقہ کار کے بجائے ای مارکنگ متعارف کرائی جارہی ہے، منصوبے کی منظوری کے لیے تجاویز سندھ کابینہ میں پیش کی جائیں گی۔

اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ آئی ٹی ماہرین عملے کو خصوصی تربیت فراہم کریں گے، منصوبے کے تحت اسکینرز، کٹنگ مشینیں، سرورز اور جدید آلات فراہم کیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو کو منصوبے کا فوکل پرسن نامزد کردیا گیا۔

2026-07-08

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×