سندھ: حادثے کے شکار فرد کا معاوضہ 20 ہزار سے بڑھا کر 7 لاکھ روپے کردیا گیا

SerialKiller

فوٹو: فائل

سندھ میں موٹر تھرڈ پارٹی انشورنس کے تحت حادثے کے شکار افراد کا معاوضہ بڑھا دیا گیا۔

ایس ای سی پی کے مطابق حادثے کے شکار فرد کا معاوضہ 20 ہزار سے بڑھا کر 7 لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے جو متاثرین کو عدالت کے بغیر اور خودکار نظام کے تحت فوری ملےگا۔

ایس ای سی پی نے بتایا کہ کمرشل گاڑیوں کی انشورنس پالیسیوں میں ریکارڈ 1300 فیصداضافہ ہوا ہے، گاڑیوں کی انشورنس پالیسیاں11ہزار سے بڑھ کر ایک لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔

ایس ای سی پی کا کہنا تھا کہ موٹر انشورنس کا دائرہ کار پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان تک بڑھانے کی تیاری کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ ریٹائرڈ افراد کے لیے لائف انشورنس اینیوٹی پروڈکٹس متعارف کروایا جارہاہے۔

ایس ای سی پی کے مطابق فصلوں کی انشورنس کے لیے انشورنس کمپنیوں کا کنسورشیم قائم کیا گیا ہے جب کہ ملک میں تکافل سیکٹر کا شیئر 14 فیصد تک پہنچ گیا جس کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی گئی ہیں۔

2026-07-08

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×