سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بڑھ گئی

SerialKiller

کراچی:

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی جبکہ چاندی  کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔


بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 27ڈالر کی کمی سے 4ہزار 717 ڈالر کی سطح پر آگئی ۔


دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2ہزار 700روپے کی کمی سے 4لاکھ 94ہزار 62روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 2ہزار 315روپے گھٹ کر 4لاکھ 23ہزار 578روپے کی سطح پر آگئی۔


سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 80 روپے کے اضافے سے 8ہزار 525 روپے کی سطح پر آگئی  اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 68روپے کے اضافے سے 7ہزار 308روپے کی سطح پر آگئی۔


2026-05-08

سندھ کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی تجویز

آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ، وزیر اطلاعات

میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے ہرا دیا

’50 سالوں سے آپ کے سامنے ہوں‘، بشریٰ انصاری کا لپ فلر کا الزام لگانے والوں کو جواب

بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹو

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×