عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی

SerialKiller

فوٹو: فائل

سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی۔

عالمی میڈیا کے مطابق اسپاٹ گولڈ 03:56 جی ایم ٹی تک 1.5 فیصد گر کر 4,059.11 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔ اگست میں ڈلیوری کے لیے امریکی گولڈ فیوچرز میں 1.1 فیصد کمی ہوئی اور یہ 4,067.10 ڈالر پر ٹریڈ کررہے تھے۔

دوسری جانب قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں اسپاٹ چاندی 2.9 فیصد کمی کے ساتھ 58.14 ڈالر فی اونس پر آ گئی جبکہ پلاٹینم 1.8 فیصد گر کر 1,598.48 ڈالر اور پیلیڈیم 2.3 فیصد کمی کے بعد 1,247.27 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں تقریباً 4 فیصد اضافہ ہوا جب کہ ڈالر اور امریکی ٹریژری ییلڈز بھی بلند ہو گئیں۔ دوسری جانب ایشیائی شیئر بازاروں میں مندی دیکھی گئی۔

واضح رہے کہ امریکی اور ایرانی افواج نے ایک دوسرے پر میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملے کیے جب کہ اتوار کو تہران نے خلیجی ممالک میں واقع امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور اعلان کیا کہ اس نے ایک بار پھر عالمی تجارت کے لیے انتہائی اہم آبنائے ہرمز کو بند کر دیا ہے۔

2026-07-13

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×