عبدالعلیم خان کا جلال پور پیر والا موٹروے ایم 5 کا دورہ، ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

SerialKiller

فوٹو: فائل

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے جلال پور پیر والا موٹروے ایم فائیؤ کا دورہ کرکے مختلف ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا ،  سروس ایریا میں زیر تعمیر مسجد کا کام ہنگامی بنیادوں پر جلد مکمل کرنے کا حکم  دیا جبکہ  موٹروے سروسز اور اشیاء کے معیار کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت بھی کردی ۔

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا جلال پور پیر والا موٹروے ایم فائیؤ کے دورے میں سروس اور ریسٹ ایریاز کا معائنہ کیا ۔ دورے میں وفاقی وزیر کے ساتھ سیکریٹری مواصلات اور چئیرمین این ایچ اے بھی موجود تھے ۔ عبدالعلیم خان نے نئے تعمیر شدہ ریسٹ رومز،کچنز اور صفائی ستھرائی کے مجموعی معیار کا جائزہ لیا ۔

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا موٹروے پر جاری تمام ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کئے جائیں ،  ریسٹ ایریاز میں مسافروں کو بہترین اور عالمی معیار کی سہولیات دی جائیں ، عبدالعلیم خان نے دوٹوک واضح کیا کہ سروس ایریاز پر اشیاء خورونوش کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔

2026-07-16

سندھ کے عوام بھی پنجاب جیسی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں، رانا سکندر حیات

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے

وزیرِ اعظم کی تیل و گیس کے شعبے میں ناجائز منافع خوری کے خاتمے کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی ہدایت

کشمیر کی سرحد پرکھڑا سپاہی جان خطرے میں ڈال کر پاکستان کی حفاظت کرتا ہے، پاک فوج ہماری ریڈلائن ہے: بلاول

مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے: متھیرا

مالی سال2025-26 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 33.9 فیصد کمی، آؤٹ لک رپورٹ جاری

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×