فتح جنگ: 15 سالہ عائشہ لاپتہ، پولیس کی تلاش جاری

SerialKiller

فوٹو فائل

فتح جنگ کے محلہ المرتضیٰ، سٹی چوکی کی حدود سے 15 سالہ عائشہ لاپتہ ہوگئی۔

اہلخانہ کے مطابق عائشہ 15 جولائی کو مغرب کے وقت کزن کے گھر سے واپس آتے ہوئے لاپتہ ہوئی۔

اہلخانہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے، جبکہ لاپتہ بچی کی تلاش اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

ایس ایچ او مجاہد کا کہنا ہے کہ ان شاء اللہ بچی کو جلد ٹریس کرلیا جائے گا۔اہلخانہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ عائشہ سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات فوری طور پر پولیس کو فراہم کی جائیں۔

2026-07-16

اے آئی ایجنٹ نے کئی کمپنیوں کو خود ہیک کرلیا، اوپن اے آئی کا اعتراف

شان مسعود ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

سعودی گروپ کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

اداکار فہد شیخ نے سید محمد احمد کا مذاق بنانے پر ان سے معافی مانگ لی

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×