فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شریک ہوں گے

SerialKiller

فوٹو: فائل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کریں گے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران پہنچنے پر سینئر ایرانی حکام نے استقبال کیا، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کل آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شریک ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف بھی کابینہ کے اہم اراکین کے ہمراہ ایران پہنچ چکے ہیں جبکہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی شہید ایرانی سپریم لیڈر کے جنازے میں شریک ہوں گے۔

یاد رہے کہ امریکا اور اسرائیل نے 28 فروری 2026 کو تہران میں حملہ کر کے آیت اللہ خامنہ ای کے کمپاؤنڈ کو تباہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں ایرانی سپریم لیڈر دیگر اہم شخصیات کے ہمراہ شہید ہو گئے تھے۔

2026-07-03

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×