مس ورلڈ 2026 میں انیقہ معراج پاکستان کی نمائندگی کریں گی

SerialKiller

فوٹو: فائل

اکستان پہلی بار مس ورلڈ مقابلے میں شرکت کرنے جا رہا ہے،مس ورلڈ پاکستان 2026 کا تاج سجانے والی انیقہ معراج ویتنام میں ہونے والے مس ورلڈ کے 75ویں سالگرہ ایڈیشن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

مس ورلڈ کی جانب سے انسٹاگرام پر جاری بیان کے مطابق یہ فیسٹیول 9 اگست سے 5 ستمبر تک ویتنام میں منعقد ہو گا،24 سالہ انیقہ معراج بزنس اور اکنامکس کی گریجویٹ ہیں، جن کی تعلیمی تخصص اکاؤنٹنگ اور آڈٹنگ میں ہے۔

انیقہ معراج کاکہنا ہے کہ میری خواہش ہےکہ میں اسٹیٹ آتھرائزڈ پبلک اکاؤنٹنٹ بنوں،جبکہ بچوں کے حقوق اور بچیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے بھی سرگرم کردار ادا کروں تاکہ پاکستان کے لیے ایک روشن مستقبل کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈال سکوں۔

اگرچہ مس ورلڈ مقابلے میں یہ پاکستان کی پہلی شرکت ہو گی،تاہم حالیہ برسوں میں پاکستان کی نمائندگی دیگر عالمی مقابلۂ حسن میں بھی ہو چکی ہے۔

2026-07-18

کالعدم کشمیر ایکشن کمیٹی کے لوگ ضد میں آکر دشمن کو فائدہ پہنچا رہے ہیں: رانا ثنا

آزادجموں و کشمیر میں انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفاف طریقے سے مکمل ہوا: چیف الیکشن کمشنر

آزاد کشمیر الیکشن: ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہےکہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا ن لیگ کا مفاد: بلاول

مسلح افواج پر بے بنیاد الزامات، نورین نیازی کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا: مریم نواز

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

×