ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی

SerialKiller

فوٹو: فائل

اسلام آباد: ملک بھر کے صارفین کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں  بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  ملک بھر  کیلئے جنوری تا مارچ 2026 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ  میں بجلی  ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ  سستی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا  ہے کہ بجلی سستی کرنے کا اطلاق جون سے اگست 2026 کے 3 ماہ کیلئے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا جب کہ  اس فیصلے سے  بجلی صارفین کو67 ارب17 کروڑ 30لاکھ روپےکاریلیف ملے گا۔

2026-06-09

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×