وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے جیلوں کے نظام میں بہترین اصلاحات ناگزیر قرار دیدیں

SerialKiller

فوٹو: فائل

  • اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ جیلوں کے نظام میں بہترین اصلاحات ناگزیر ہیں، ہم خیبرپختونخوا میں جیل اصلاحات کر رہے ہیں۔
  • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے جیل اصلاحات پر قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جیلوں کی سکیورٹی کو ہم نے بہتر کیا، قیدیوں کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

    سہیل آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں قیام امن کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

2026-07-03

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

×