وزیرِ اعلیٰ کا باغبانپورہ میں چھت گرنے کے واقعے کا نوٹس,فوری رپورٹ طلب کر لی ، سخت کارروائی کا فیصلہ

SerialKiller

فوٹو: فائل

لاہور :وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے باغبانپورہ میں چھت گرنے کے واقعے کا نوٹس  لیتے ہوئے حادثے میں بچے کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمشنر لاہور، ڈی جی ریسکیو سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرلی، 10 سے زائد بچوں کو ملبے سے بحفاظت ریسکیو کرنے پر ریسکیو 1122کو شاباش دی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زخمی بچوں اور دیگر کو بہترین اور فوری طبی سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دیا، غفلت یا غیر معیاری تعمیرات کے ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔

مریم نواز نے کہا کہ گنجان آباد علاقوں میں قائم ایسے تمام سکولوں کی عمارات کا فوری سیفٹی آڈٹ کیا جائے گا، ریسکیو آپریشن میں ایک سیکنڈ کی بھی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

2026-07-02

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×