وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے انویسٹ پاک پورٹل کا افتتاح کر دیا

SerialKiller

فوٹو فائل

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے انویسٹ پاک پورٹل کا افتتاح کر دیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ انویسٹ پاک پورٹل کے افتتاح پر گورنر اسٹیٹ بینک کو مبارک باد دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا ہے کہ انویسٹ پاک پورٹل سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز ہے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کاری کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ نوجوانوں خصوصاً جین زی کو سرمایہ کاری کی جانب راغب کرنے کی کوشش کی ہے، انویسٹ پاک پورٹل عالمی معیار کی سہولت فراہم کرے گا۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ انویسٹ پاک پورٹل جیسے ڈیجیٹل پلیٹ فارم اہم سنگِ میل ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے نجی شعبے کا کردار انتہائی اہم ہے، پورٹل سرمایہ کاری کے عمل کو تیز رفتار بنائے گا۔

2026-07-06

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×