وفاقی حکومت کا پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

SerialKiller

فوٹو: فائل

سلام آباد: وفاقی حکومت نے اراکین قومی اسمبلی کے ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کاوفاقی ترقیاتی بجٹ 1126 ارب سے کم کرکے 1000 ارب روپےکرنے کے اثرات سامنے آئے ہیں۔

 ذرائع کے مطا بق حکومت نے  اراکین قومی اسمبلی کے ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں بھی کمی کا فیصلہ کیا ہے اور  آئندہ مالی سال کے لیے پارلیمنٹیرینزکا ترقیاتی بجٹ 63 ارب روپےتجویز کیا گیا ہے۔

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب  آج  مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔ 

2026-06-12

صدرِ مملکت کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

افریقہ عالمی معیشت کے متحرک ترین خطوں میں شامل ہو رہا ہے، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

شمالی وزیرستان: 72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع

آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×