وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

SerialKiller

فوٹو: فائل

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے قرضے 81 ہزار 930 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ 

وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور  ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 6 ہزار 994 ارب روپےکااضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت کے قرضے بڑھ کرنئی بلند ترین سطح 81 ہزار 930 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔

اس کے علاوہ اپریل 2026 کےایک مہینے میں مرکزی حکومت کاقرضہ 1406 ارب روپےبڑھا۔

2026-06-10

شمالی وزیرستان: 72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع

آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ

ایران امریکا کیخلاف جنگ کا فاتح ہے، مفاہمتی یادداشت پر ابھی دستخط نہیں ہوئے، تبدیلی ممکن ہے: ایرانی وزیرخارجہ

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×