وقت آگیا ہے سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہوجائے: لنزے گراہم

SerialKiller

فوٹو: فائل

امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ وقت آگیا ہے سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہوجائے۔

امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے لنزے گراہم نے کہا کہ سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائے، میرے خیال میں یہ 2026 میں ہونے والا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک ایران ابراہم معاہدے میں شامل نہ ہوجائے، ایران بھی اس میں شامل ہوگا، چاہے ایران کی امریکا سے ڈیل طے پائے یا نہیں جب کہ وقت آگیا ہے سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہوجائے۔

2026-06-22

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×