ٹرمپ کا ایران سے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان، پی ایس ایکس میں شدید مندی، آئل بھی مہنگا ہوگیا

SerialKiller

فوٹو: فائل

کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے جنگ بندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں بھی شیدی مندی دیکھی گئی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچیج کا 100 انڈیکس 6713 پوائنٹس کم ہوکر 179542پر آگیا۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی 6 فیصد بڑا اضافہ دیکھا گیا، برینٹ کروڈ 78 اعشاریہ 82 اور ڈبلیو ٹی آئی 74 اعشاریہ 96 ڈالر کا ہو گیا۔

2026-07-08

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×