ٹیکسٹائل ملز مالکان اور ایف بی آر کے درمیان کیمرے لگانے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا

SerialKiller

فوٹو: فائل

لاہور: ٹیکسٹائل ملز مالکان اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے درمیان کیمرے لگانے کا معاملہ شدت اختیار کرگیا۔

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن( اپٹما) کے ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکسٹائل ملز مالکان کو اپنے خرچے پر کیمرے لگانے کا کہا تھا تاہم ملز مالکان نے کیمروں کا خرچ برداشت کرنے سے انکار کردیا۔

اپٹما ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل مالکان کی جانب سے  زبردستی کیمرے لگانےکی صورت میں فیکٹریاں بند کرنےکاعندیہ دیاگیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایف بی آر ٹیکس چوری روکنے کے لیے کیمرے لگانا چاہتا ہے،کسی صورت یہ کروڑوں روپے اخراجات کا بوجھ نہیں اٹھاسکتے۔

فیکٹری مالکان کے مطابق سیف سٹی کیمرے چالان کرتے ہیں ان کا خرچ صارف برداشت نہیں کرتا لہٰذا ایف بی آر  نے اپنی سہولت دیکھنی ہے تو خرچہ بھی وہی کرے اور اپنے خرچے پر کیمرے لگائے۔

فیکٹری مالکان کا مزید کہنا تھاکہ صرف ٹیکسٹائل ملز نہیں جننگ اوراسپننگ ملز کو بھی شامل کیا جائے، ٹیکسٹائل ملز  تو صرف 180 رہ گئی ہیں،  جننگ اور اسپننگ ملز کی تعداد 1200 سے زائد ہے ان سے ٹیکس زیادہ مل سکتاہے۔

2026-06-22

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

×