پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں ہیں، میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے ان کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف

SerialKiller

فوٹو فائل

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈا پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں ہیں، میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے ان کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی۔

 وزیردفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ذاتی حملوں یا مجھے ذہنی غیر مستحکم قرار دینے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

 خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ کا شکار ہیں،  میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی۔

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ راہول گاندھی نے بھی مودی کو ملنے والے بین الاقوامی اعزازات پر سوالات اٹھائے،  برطانوی اخبار نے بھی مودی کے اعزازات کی ساکھ اور شفافیت پر سوال اٹھائے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ مودی کی بیرونِ ملک مصنوعی تعریف کی کوششیں ناکام ثابت ہوں گی۔

2026-07-06

کالعدم کشمیر ایکشن کمیٹی کے لوگ ضد میں آکر دشمن کو فائدہ پہنچا رہے ہیں: رانا ثنا

آزادجموں و کشمیر میں انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفاف طریقے سے مکمل ہوا: چیف الیکشن کمشنر

آزاد کشمیر الیکشن: ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہےکہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا ن لیگ کا مفاد: بلاول

مسلح افواج پر بے بنیاد الزامات، نورین نیازی کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا: مریم نواز

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

×