پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو رکوایا ، یہ اسرائیل کی چال تھی کہ مسلمانوں میں اختلاف پیدا کرے : طاہر اشرفی

SerialKiller

فوٹو فائل

چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو رکوایا ، یہ اسرائیل کی چال تھی کہ مسلمانوں میں اختلاف پیدا کرے۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ عرب دنیا اور عالم اسلام سے اپیل ہے کہ آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کریں۔

انہوں نے کہا کہ  پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو رکوایا ، یہ اسرائیل کی چال تھی کہ مسلمانوں میں اختلاف پیدا کرے ۔

علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ  بلوچستان میں جو ہوا افسوس ناک ہے ، بےامنی اور انتہا پسندی سے نکلنے کا راستہ قوم کا اتحاد ہے۔

علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ تمام مکاتبِ فکر کے علما اور مشائخ نے اسلام کے نام پر دہشت گردی بے گناہ لوگوں کے قتل کو خلافِ شریعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ دینِ اسلام کسی بھی بے گناہ کے قتل کی کسی صورت اجازت نہیں دیتا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ محرم میں پیغام پاکستان ضابطۂ اخلاق پر عمل درآمد ہوا ، ضابطۂ اخلاق پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔ 

2026-07-10

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×