پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ، حکومتی اقدامات ناکافی

SerialKiller

فوٹو فائل

سلام آباد: پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے آبادی روکنے کے اقدامات ناکافی ثابت ہو رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے، پاکستان میں آبادی میں اضافے کی سالانہ شرح 2.55 فیصد ہے، اور اس وقت ملک کی کل آبادی 25 کروڑ 72 لاکھ کے لگ بھگ ہو چکی ہے۔

شرح پیدائش کے لحاظ سے پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ شرح پیدائش والا ملک ہے جبکہ وسائل تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب سے کم پڑ رہے ہیں جس سے معاشی و سماجی مسائل جنم لے رہے ہیں اور حکومت آبادی کنٹرول کے حوالے سے ناکام نظر آتی ہے۔

حکومتی اقدامات، آبادی کنٹرول کے صوبائی محکموں کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہے اور ناکافی سہولیات ہیں، ذرائع کے مطابق پنجاب میں محکمہ بہبود آبادی کو انتظامی اور ملازمین کے انضمام کے حوالے سے شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔

2026-07-13

سندھ کے عوام بھی پنجاب جیسی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں، رانا سکندر حیات

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے

وزیرِ اعظم کی تیل و گیس کے شعبے میں ناجائز منافع خوری کے خاتمے کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی ہدایت

کشمیر کی سرحد پرکھڑا سپاہی جان خطرے میں ڈال کر پاکستان کی حفاظت کرتا ہے، پاک فوج ہماری ریڈلائن ہے: بلاول

مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے: متھیرا

مالی سال2025-26 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 33.9 فیصد کمی، آؤٹ لک رپورٹ جاری

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×