پاکپتن: بابا فرید گنج شکر کے عرس کی تقریبات میں بھگدڑ مچنے سے 80 سے زائد افراد زخمی

SerialKiller

فوٹو: فائل

پاکپتن میں  حضرت بابا فرید گنج شکر کے عرس کی تقریبات میں بھگدڑ مچنے سے 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

پاکپتن میں حضرت بابا فرید گنج شکر دربار کے عرس کی تقریبات کے دوران بھگدڑ مچنے سے 89 افراد زخمی ہوئے۔

واقعہ اتوار کی رات کو تقریباً 12 بجے کے بعد پیش آیا، جب عرس کی تقریبات میں اچانک بھگدڑ مچ گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 64 زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 25 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

حکام کے مطابق واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں فوری طور پر شروع کی گئیں اور صورتِ حال کو کنٹرول کر لیا گیا۔

2026-06-23

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×