پنجاب بھر میں 8 سے 11 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری

SerialKiller

فوٹو: فائل

پنجاب بھر میں 8 سے 11 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری  کر دیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں درجہ حرارت 48 تک جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 8 سے 10 جون  تک اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم،، گجرات میں درجہ حرارت 41 سے 44 تک جانے کا امکان ہے جبکہ 8 سے 11 جون تک لاہور، اوکاڑہ، فیصل آباد، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، جھنگ میں پارہ 48 تک جا سکتا ہے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان،  ملتان،  خانیوال، پاکپتن،  رحیم یار خان میں بھی گرمی کی شدید لہر ہوگی۔راجن پور، بہاولپور، بہاولنگر، لیہ، بھکر اور کوٹ ادو کے علاقے بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہوں گے۔ 

2026-06-08

نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار کو آزاد کشمیر میں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، بلاول کی ن لیگ پر کڑی تنقید

کل بلاول نے کسی کا گلہ پکڑا پھر ساری رات پیر پکڑ کر بیٹھے رہے: عظمیٰ بخاری

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ: جنرل سید عامر رضا کی نیول ہیڈکوارٹرز میں ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

دریائے راوی: ہیڈ سدھنائی پر سیلاب دم توڑ گیا، بہاؤ معمول پر آگیا

جمہوریت الیکشن کا نام نہیں بلکہ ایک سیاسی تسلسل ہے جس کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، جسٹس (ر) مقبول باقر

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

×