پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ٹیکس وصولیوں میں اضافہ، 367 ارب وصولی کا نیا ریکارڈ قائم

SerialKiller

فوٹو: فائل

لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے مالی سال 26-2025 کے دوران اپنی تاریخ کی سب سے زیادہ 367 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیاں کیں۔

ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مطابق مالی سال 24-2025 میں ادارے نے 270 ارب روپے ٹیکس جمع کیا تھا جب کہ مالی سال  26-2025  میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 97 ارب روپے زائد وصولی اور 36 فیصد گروتھ ریٹ ریکارڈ کیا گیا۔

چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا نے کہا کہ جون کے مہینے میں 48 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کرکے مالی سال کا اختتام مثالی کارکردگی کے ساتھ کیا گیا۔

چیئرمین پی آر اے نے بتایا کہ ادارے کے قیام کے بعد یہ سب سے زیادہ ٹیکس وصولی ہے جب کہ حکومت نے مالی سال 27-2026 کے لیے پنجاب ریونیو اتھارٹی کو 528 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف دیا ہے۔

2026-07-02

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×