پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

SerialKiller

فوٹو: فائل

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سرکاری ملازمین، پنشنرز اور زراعت سے منسلک لوگ بجٹ سےفوری متاثر ہوتے ہیں، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور زراعت سے منسلک طبقہ دباؤکا شکار رہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کاروباری طبقے کی بھی دشواریاں ہوتی ہیں، کاروباری طبقہ مہنگائی کے تناسب سے اپنی چیزوں کی ریٹ بڑھا دیتا ہے اور  آخر میں کنزیومر پر اثرات آتے ہیں۔

راجہ پرویز اشرف کا کہناتھاکہ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ کیا جو بہت کم ہے، ہم نے تنخواہوں اور  پنشن میں 100 فیصد تک اضافہ کیا تھا، حکومت سے گزارش ہے کہ تنخواہوں میں اضافے کو 7 سےبڑھا کر 10 فیصد کیا جائے۔ 

2026-06-19

20 جون سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

فیفا ورلڈکپ: کینیڈا نے قطر کو 0-6 سے شکست دیکر ایونٹ کی تاریخ کی پہلی فتح حاصل کرلی

فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جانے والی پہلی ٹیم بن گئی

پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ میں امریکا ایران مذاکرات ملتوی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×