کراچی پورٹ پر دنیا کے سب سے بڑے کنٹینر جہازوں میں شمار ایم ایس سی ایریکا کی آمد

SerialKiller

فوٹو: فائل

کراچی پورٹ پر دنیا کے سب سے بڑے کنٹینر جہازوں میں شمار ایم ایس سی ایریکا کی آمد ہوئی ہے۔

ترجمان کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق کراچی پورٹ پر 398.5 میٹر طویل اور 59 میٹر چوڑے میگا کنٹینر جہاز ایم ایس سی ایریکا کی آمد ہوئی ہے۔

کے پی ٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ ایم ایس سی ایریکا دنیا کے سب سے بڑے کنٹینر جہازوں میں شمار ہوتا ہے، جہاز کے اس دورے کے دوران 3،000 سے زائد کنٹینرز کی ہینڈلنگ متوقع ہے۔

ترجمان کے مطابق کراچی پورٹ پر کارگو آپریشنز مکمل کرنے کے بعد ایم ایس سی ایریکا جہاز چین روانہ ہوگا۔

2026-07-13

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×