کراچی پولیس اور پاکستان آئی بینک سوسائٹی اسپتال کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

SerialKiller

فوٹو: فائل

کراچی پولیس اور پاکستان آئی بینک سوسائٹی (PEBS) اسپتال کے درمیان کراچی پولیس کے افسران، جوانوں، ریٹائرڈ اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط ہوگئے۔

معاہدے پر دستخط کی تقریب کراچی پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان اور PEBS اسپتال کے صدر قاضی ساجد علی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

معاہدے کے تحت کراچی پولیس کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو PEBS اسپتال میں آنکھوں، دل، ذیابیطس، دانتوں، منہ کے کینسر و بریسٹ کینسر کی سرجری اور دیگر طبی سہولیات مفت یا رعایتی بنیادوں پر فراہم کی جائیں گی۔

2026-07-03

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×