کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر

SerialKiller

فوٹو: فائل

کراچی: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ کسی تاجرکا طرزِ زندگی ظاہر کردہ آمدنی کے برعکس شاہانہ ہو تو اس کا آڈٹ گا۔

 ’ چیئرمین ایف بی آر  راشد محمود لنگڑیال نے وضاحت کی کہ یہ تصور درست نہیں کہ کوئی تاجر محض 25ہزار روپے ادا کرکے مکمل طور پر ٹیکس ذمہ داری سے آزاد ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کسی تاجرکا طرزِ زندگی ظاہر کردہ آمدنی کے برعکس شاہانہ ہو تو اس کا آڈٹ گا۔

چیئرمین ایف بی آر  نے مزید کہا کہ اگر کسی تاجر کی فروخت زیادہ ہے تو اسے مقررہ شرح کے مطابق ٹیکس ادا کرنا ہوگا، 70لاکھ افراد درست مقدار میں ٹیکس ادا نہیں کر رہے،کارپوریٹ سیکٹر پر سپر ٹیکس کا نفاذ اصولی طور پر درست اقدام نہیں تھا، یہ مخصوص معاشی اور مالی مجبوریوں کے تحت عائد کیا گیا تھا۔ 

2026-06-15

20 جون سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

فیفا ورلڈکپ: کینیڈا نے قطر کو 0-6 سے شکست دیکر ایونٹ کی تاریخ کی پہلی فتح حاصل کرلی

فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جانے والی پہلی ٹیم بن گئی

پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ میں امریکا ایران مذاکرات ملتوی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×